دوسرے ممالک میں ایران کے سفارتخانے اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے ہیں ہمارے سفارتخانوں کو اسلامی جمہوریہ ایران کے مطابق ہونا چاہیے اگر ہمارا کوئی سفارتخانہ اسلامی جمہویہ ایران کے مطابق نہ ہو تو ایسے سفارتخانے کے ہونے سے نہ ہونا بہتر ہے کیوں یہ سفارتخانے اسلامی جمہوریہ ایران کا آئینہ ہیں اگر ان کا عمل اسلامی قوانین کے خلاف ہو گا تو اسلامی جمہوریہ ایران کو ان کے وجود سے فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہو گا۔
هفته, جنوری 18, 2020 03:49
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی ہمیشہ ہمارے پاس آیا کرتے تھے، ہمارے ساتھ رہتے، ہماری ضرورتوں کو پورا کرتے بلکہ ہماری توقع سے بڑھ کر ہمارا خیال رکھتے تھے
بدھ, جنوری 15, 2020 08:56
پاکستان کسی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، شاہ محمود قریشی
منگل, جنوری 14, 2020 08:56
حضرت امام خمینی (رح) کے ایک چاہنے والے جو پیرس سے آپ کے ہمراہ تھے تہران آرہے تھے
پير, جنوری 13, 2020 08:57
سید مقاومت سید حسن نصراللہ نے اسلام میں شہادت کے مقام کیطرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تہذیب اور ایمان میں شہادت دو نیک امور میں سے ایک ہے (فتح یا شہادت)
منگل, جنوری 07, 2020 09:54
جس رات کو امام خمینی (رح) کو گرفتار کیا گیا اور قم سے تہران لے جایا گیا تو امام نے راستہ میں بھی اپنی نماز شب ترک نہیں کی
اتوار, جنوری 05, 2020 11:55
ایرانی قوم شہید عالی مقام جنرل قاسم سلیمانی اور انکے ہمراہ شہید ہونیوالے عالم اسلام کے دوسرے شہداء خصوصاً جناب شہید ابو مھدی المھندس کو کبھی نہیں بھولے گی
هفته, جنوری 04, 2020 11:37
کئی دہائیوں سے اپنے دل میں شہادت کی آرزو لئے مجاہد فی سبیل اللہ جنرل قاسم سلیمانی جمعرات کی شب اپنے مولا و آقا سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی ڈگر پر چلتے ہوئے اپنے معبود حقیقی سے جا ملے۔
جمعه, جنوری 03, 2020 11:30