جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے اپنے ایک بیان میں صنعاء پر صہیونی جارحیت اور یمن کے وزیراعظم، وزرا اور متعدد اعلیٰ حکومتی شخصیات کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے انسانیت سوز جرم قرار دیا ہے۔
منگل, ستمبر 02, 2025 07:28
انہوں نے یہ باتیں شہر نجف میں امام خمینی (رح) کی تاریخی رہائش گاہ پر ایرانی قونصلیٹ جنرل اور عراق میں مقیم دیگر اداروں کے عہدیداروں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہیں
اتوار, اکتوبر 06, 2024 10:12
رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کی کہ جو بھی قوم چاہتی ہے کہ دشمن کے مفلوج کر دینے والے محاصرے کا شکار نہ ہو، اسے بیدار ہو جانا چاہئے
جمعه, اکتوبر 04, 2024 12:58
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے منگل کی صبح پورے ملک کے ائمۂ جمعہ سے ملاقات کی
بدھ, جنوری 17, 2024 09:50
دنیا بھر کے حریت پسند انسانوں کو چاہیئے کہ وہ فلسطین کی مظلوم اور صابر قوم کی حمایت اور مدد کریں
اتوار, جولائی 30, 2023 09:54
سید حسن نصرالله نے کہا کہ یمنی تھکنا نہیں جانتے۔ وہ محاصرے، سختیوں اور زخموں کے باوجود محاذوں اور جنگ کے میدانوں میں ڈٹے رہے
بدھ, اگست 10, 2022 12:37
امریکہ کی جانب سے دنیا کے مختلف حصوں میں انسانی حقوق کی واضح خلاف ورزیاں روز روشن کی طرح عیاں ہیں
اتوار, جولائی 03, 2022 01:10
رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب کے دوسرے حصے میں عربی زبان میں گفتگو کی
هفته, اپریل 30, 2022 12:04