جمعرات, اپریل 01, 2021 01:11
بدھ, مارچ 31, 2021 09:57
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا کہ انہوں نے سعودی عرب میں 18 یو اے وی اور آٹھ بیلسٹک میزائلوں کے ساتھ بڑے پیمانے پر آپریشن کیا ہے یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے سعودی عرب میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کا اعلان کیا
جمعرات, مارچ 25, 2021 05:59
بحرین کی حکومت کے نمائندے نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں پیش کی جانے والی قرار داد کے حق میں ووٹ دینے سے انکار کر دیا جب کے یورپ کے کئی ممالک نے اسرائیل کی مذمت میں ووٹ دیا ہے
بدھ, مارچ 24, 2021 06:41
رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کے خلاف امریکی دباؤ کو ناکام قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ ہمیں کاغذی وعدوں پراعتبارنہیں بلکہ پابندیاں عملی طور پر ختم ہونا چاہیے۔
پير, مارچ 22, 2021 01:38
سردار سلیمانی نے اس انداز میں کام کیا ہے کہ آج حزب اللہ کی افواج اسرائیل کی سرحدوں پر کھڑی ہیں
جمعه, فروری 19, 2021 01:58
بحرین کے رہبر انقلاب نے شہداء کے دسویں برسی کے موقع پر کہا کہ بحرین کی عوام اپنی اس تحریک کو جاری رکھی گی اوران کہ یہ تحریک فتح حاصل ہونے تک جاری رہے گی ان کا کہنا تھا کہ تھا یہ تحریک اس وقت تک جاری رہے جب تک یمن کی عوام کے مطالبات پورا نہیں ہوتے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب غیرقانونی طور پر یمن کے داخلی مسائل میں مداخلت کر رہا ہے ان کا کہنا تھا کہ یمن میں ظالم اور جابر سیاست ملک کے عظیم لوگوں کے مطابق نہیں ہے۔
اتوار, فروری 14, 2021 03:00
لبنان کی اسلامی تحریک نے یمنی تحریک انصاراللہ کے ساتھ اظہاری ہمدردی اور یکجہتی کرتے ہوئے اس تحریک کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کی شدید مذمت کی ہے
منگل, جنوری 12, 2021 01:47