عیسی قاسم

بحرین کی عوام فتح حاصل ہونے تک اپنی تحریک جاری رکھے گی

بحرین کے رہبر انقلاب نے شہداء کے دسویں برسی کے موقع پر کہا کہ بحرین کی عوام اپنی اس تحریک کو جاری رکھی گی اوران کہ یہ تحریک فتح حاصل ہونے تک جاری رہے گی ان کا کہنا تھا کہ تھا یہ تحریک اس وقت تک جاری رہے جب تک یمن کی عوام کے مطالبات پورا نہیں ہوتے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب غیرقانونی طور پر یمن کے داخلی مسائل میں مداخلت کر رہا ہے ان کا کہنا تھا کہ یمن میں ظالم اور جابر سیاست ملک کے عظیم لوگوں کے مطابق نہیں ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایرن کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی انقلاب کے رہبر شیخ عیسی قاسم نے یمنی شہداء کی دسویں سالگرہ کے موقع پر اپنے ایک خطاب میں کہا کہ بحرین کے رہبر انقلاب نے شہداء کے دسویں برسی کے موقع پر کہا کہ بحرین کی عوام اپنی اس تحریک کو جاری رکھی گی اوران کہ یہ تحریک فتح حاصل ہونے تک جاری رہے گی ان کا کہنا تھا کہ تھا یہ تحریک اس وقت تک جاری رہے جب تک یمن کی عوام کے مطالبات پورا نہیں ہوتے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب غیرقانونی طور پر یمن کے داخلی مسائل میں مداخلت کر رہا ہے ان کا کہنا تھا کہ یمن میں ظالم اور جابر سیاست ملک کے عظیم لوگوں کے مطابق نہیں ہے۔

شیخ عیسی قاسم نے کہا کہ غیرملکی فوجیوں کی مدد، شکنجوں اور دہشتگردانہ کاروائیوں سے یمنی عوام کو خاموش نہں کیا جا سکتا انہوں ظالمانہ کاروائیوں سے حق کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا ظلم چاہیے جتنا بھی ہو لیکن اسے حق کے سامنے تسلیم ہونا پڑے گا۔

شیخ عیسی قاسم نے کہا کہ آل خلیفہ کے صہیونیزم نظام نے 2011 میں بحرین کے انقلاب کو سرکوب کرنے کے لئے سعودی عرب  کی فوج سے مدد مانگی تھی جس کے بعد بحرینی اور سعودی فوج نے ملک کر بحرینی عوام کے جائز اور قانونی مطالبات کو دبانے کی کوشش کی۔

بحرینی انقلاب کے رہنما نے آل خلیفہ کے اسرائیل ساتھ تعلقات بحال کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بحرینی حکومت نے ملک کے وقار اور عزت کو پاوں تلے روندتے ہوئے اسرائیل کے سامنے گھٹنے ٹیکے ہیں جس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

ای میل کریں