ایک اسلام کی اور دوسرے ہماری ملت
راوی: آیت اﷲ حسن صانعی
حضرت امام ؒکو خدا اور اس کے اولیاء کے بعد سب سے زیادہ عوام سے محبت تهی۔ آپ عوام سے محبت کو خدا سے محبت سمجهتے تهے اور ہمیشہ کہتے ہیں: ’’ہمارے دشمنوں کو دو
چیزوں کی شناخت نہ ہوسکی۔ ایک اسلام کی اور دوسرے ہماری ملت کی‘‘۔