سادہ کپڑے لیکن صاف ستھرے

سادہ کپڑے لیکن صاف ستھرے

امام ؒکی کل کائنات ایک عینک، ایک چھوٹا سا ریڈیو، ایک سوٹ کیس اور چند جلد کتابیں تھیں

امام  ؒکی کل کائنات ایک عینک، ایک چھوٹا سا ریڈیو، ایک سوٹ کیس اور چند جلد کتابیں  تھیں ۔ واقعی طورپر ان کی ساری زندگی مکمل کم خرچ اور قناعت میں  گزرتی تھی۔ لیکن ان کی ساری زندگی پر نظم وضبط کی حکمرانی تھی۔ ان کے بنیادی اصولوں  میں  سے صفائی اور تندرستی کی رعایت سب سے زیادہ اہم تھی۔ امام کے کپڑے سادہ اور صاف ستھرے ہوتے تھے۔ امام تمام کاموں  کے اعتبار سے نمونہ تھے اور آپ کے قول وفعل میں  کسی طرح کا کوئی تضاد نہیں  پایا جاتا تھا۔

ای میل کریں