دو منٹ سے کم وقت میں  بھی تلاوت قرآن

دو منٹ سے کم وقت میں بھی تلاوت قرآن

امام (ره) نماز ظہرین کے بعد کھانے کی غرض سے آتے تھے

امام  ؒ نماز ظہرین کے بعد کھانے کی غرض سے آتے تھے، اگر اس اثنا میں  چند منٹ سے بھی کم وقت ملتا تھا تو قرآن اٹھا کر پڑھنا شروع کردیتے تھے۔ گاہے یہ وقت دو منٹ سے بھی کم ہوتا تھا۔

ای میل کریں