امام خمینی(رح) کا اہل بیت(ع)سے لگاؤ اور محبت قابل وصف نہیں ۔ امام راحل(ع) ائمہ معصومین (ع)کےبے انتہا عاشق اورشیدا تھے؛ عاشق بھی ایسے کہ "یاحسین" کی صدا بلند ہوتے ہی، بے اختیار اشک بہاتے تھے ۔
امام(رح) مصیبتوں میں صابر اور بلند حو صلہ رکھتے، یہاں تک کہ حاج آقامصطفی کی شہادت جیسی مصیبت اور مشکلات میں بھی نہیں روئے ،لیکن جیسے ہی ذاکر کہتا ہے : " السلام علیک یااباعبداللہ " اشک آپ کی آنکھوں سے جاری ہوتے ہیں ۔
ماخذ: (پابه پای آفتاب،چاپ جدید،ج 4،صفحه 120)