امام ہر روز اس بات کے پابند تھےکہ قرآن کریم کے کچھ صفحات (ایک حزب یا زیادہ) کی ضرور تلاوت کریں یہاں تک آخری دنوں اور آپریشن کی رات بھی، قرآن کریم کی قرائت اور نماز شب، ترک نہیں کی۔
برداشت ہایی از سیرہ امام خمینی؛ ج۳، ص8؛
درسہایی از امام، عبادت و خودسازی، ص۱۵3