اجازت نہیں

اجازت نہیں

راوی: آیت اللہ طباطبائی نژاد

نجف اشرف میں گرمی کا موسم ناقابل برداشت ہوتا تھا تو اکثر چند گھنٹوں کےلئے زیر زمین میں پناہ لیتے تھے۔ جب واٹر فین سسٹم آیا تو امام خمینی رحمت اللہ علیہ کےلئے لگایا گیا تو آپ نے منع فرمایا! اور جب آپ کہا گیا کہ اب یہ سسٹم عوام کے اکثر گھروں میں استعمال کیا جاتا ہے، تب آپ نے اجازت دی۔

جی ہاں! روح اللہ امام خمینی واقعی طور پر ائمہ طاہرین علیہم السلام کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش فرماتے تھے اور آپ واقعی مکتب اہل بیت عصمت(ع) کے پرورش یافتہ شخصیت تھے۔

 

جماران سے اقتباس

ای میل کریں