راوی: آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی
امام کے گھر گیا؛ ڈاکٹروں اور دیگر شخصیات سب راضی اور سید احمد آقا فکرمند تھے۔
ان کی تاکید تھی کہ کسی طرح قانون کی نظرثانی کا کام جلدی سے تکمیل تک پہنچ جائے۔ شام کے ٹائم فون پر امام کے بارے میں پوچھا؛ خبر ملی کہ آپ ٹھیک ہیں۔
ماخذ: جی پلاس