امام جلاوطنی کے بعد جب ایران واپس آئے تو مدرسہ رفاہ میں تشریف لے گئے اور کچھ دیر کے لئے ایک کمرے میں گوشہ نشینی اختیار کرلی۔ مجھے معلوم نہیں تھا که آپ کس کمرے میں تشریف فرما ہیں، لہذا میں نے ایک کمرے کےدروازے پر دستک دی اور کہا: کمرے میں کون ہے؟ ایک دفعہ اندر سے امام کی آواز آئی: عبد خدا ہوں!!
پا به پای آفتاب، ج 2، ص 60