آپ باقی رہیں گے

آپ باقی رہیں گے

آپ باقی رہیں گے

مقام معظم رہبری آیت اللہ العظمی خامنہ ای اپنی ایک یاد داشت مین نقل کرتے ہیں کہ مجھے یاد ہے کہ مدرسۂ فیضیہ پر حملے کے بعد، دوم فروردین ۱۳۴۲ کو، جب میں ایک نوجوان طالب علم تھا، بہت پریشان ہو گیا تھا۔ نمازِ مغرب و عشا کے بعد امام خمینی کے کمرے میں ان کے پیچھے گیا اور ان کی باتیں سنی۔ امام نے تقریباً بیس منٹ گفتگو کی اور فرمایا:"یہ لوگ چلے جائیں گے اور تم باقی رہو گے۔

آج، سالوں بعد دیکھتا ہوں کہ امام کا یہ قرآنی وعدے پر مبنی امید کتنا درست تھا۔ امام کو یہ امید کس چیز نے دی تھی؟ سوائے امید، یقین اور اللہ پر توکل کے کچھ نہ تھا۔اے عظیم لوگو! اگر تم اللہ پر بھروسہ رکھو اور آپس میں متحد ہو جاؤ، تو جان لو کہ تم ان تمام باطل طاقتوں پر، جو آج دنیا کو بھرے ہوئے ہیں، غالب آ جاؤ گے۔

ای میل کریں