علماء کا احترام
راوی آیت اللہ محمد واعظ زادہ
امام خمینی (رح) آیت اللہ بروجردی کے درس میں شرکت کرتے تھے میں ان کو عصر کے وقت مدرسہ میں دیکھتا تھا میں سوچتا ہوں امام (رہ) کی یہ شرکت کسی ضرورت کی بنا پر نہیں تھی بلکہ یہ شرکت آیت اللہ بروجردی کے احترام کی خاطر تھی۔