اگر ممکن ہو دوبار استعمال کریں

اگر ممکن ہو دوبار استعمال کریں

اگر ممکن ہو دوبار استعمال کریں

اگر ممکن ہو دوبار استعمال کریں

راوی آیت اللہ قدیری

امام خمینی(رح) ہمیشہ اسراف نہ کرنے پر تاکید کرتے تھے جیسا کہ آپ فرمایا کرتے تھے کہ اگر ممکن ہو تو  ایک تیشو پیپر کو ایک بار استعمال کرنے کے بعد دور نہ پھینکے بلکہ اسے دو بار استعمال کریں  اور پانی کے گلاس کو اتنا بھریں جتنا آپ کو ضرورت ہو۔

ای میل کریں