کانفرنس

امام خمینی (رح) کے اقتصادی خیالات کا جائزہ لینے پر کانفرنس ۔ 1992 ء

موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رہ) کی طرف سے امام خمینی (رہ)کی اقتصادی خیالات کا جائزہ لینے سے متعلق پہلی کانفرنس

امام کے اقتصادی خیالات کا جائزہ لینے پر کانفرنس ۔ 1992
کانفرنس کے سیکرٹری: آیۃ اللہ موسوی اردبیلی
تاریخ: 30 مئی الی یکم جون 1992
بمقام:تہران یونیورسٹی
موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رہ) کی طرف سے امام خمینی (رہ)کی اقتصادی خیالات کا جائزہ لینے سے متعلق پہلی کانفرنس، یونیورسٹی اور حوزہ کے اساتذہ اور ماہرین کے شراکت سے، اور تربیت مدرس یونیورسٹی کی مدد سے، اسلامی اقتصاد کے کلیات، اقتصاد اور حکومت، قومی ویلتھ اور وسائل، ترقی، خودکفائی اور اقتصادی آزادی، اقتصاد اور تحمیلی جنگ، اقتصادی پیداوار سیکشنز، اقتصادی سروسز، اسلامی اقتصاد اور اخلاق، اور امام کی فقہی نقطہ نظر سے اقتصادی مسائل کا جائزہ لینے سے متعلق منعقد ہوگئی کہ سارے موضوعات اور مقالے امام خمینی (رہ) کی نقطہ نظر کی بنیاد پر تیار کئے تھے۔
امام کی اقتصادی خیالات کا جائزہ لینے سے متعلق کانفرنس کے سب سے پہلے مقالات:
١۔امام خمینی (رہ) کے نقطہ نظر سے قرض الحسنہ اور ربا / محمد حسین ابراہیمی
٢۔ امام خمینی (رہ) کی خیالات میں بینکنگ ، ربا ، اسلامی معاملات اور قرض الحسنہ / اسداللہ میر اصلانی
٣۔ امام خمینی (رہ) کے اقتصادی خیالات کا جائزہ / اسد اللہ بیات
٤۔ نظام جمہوری اسلامی میں انسانی ترقی کی راہ حل / احمد توکلی
٥۔ ترقی اور ثقافت امام خمینی (رہ) کے نقطہ نظرسے / قربانعلی در ی نجب آبادی
٦۔ امام خمینی (رہ) کی نظر میں اقتصادی ترقی کے نمونہ عمل کے جامع اصول /محسن رضائی
٧۔ امام خمینی (رہ) کی رہنمائی کی بنیاد پر اسلامی معاشی سسٹم کی تعمیر کی ضرورت اور اس پر عمل / سید داود ساجدی
٨۔ ایران میں حکومتی پیداوار یونٹس کو ذاتی بنانے کے بارے میں بحث / علی صادقی تہرانی
٩۔ امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں ذخیرہ اندوزی (احتکار) / سید مہدی عاملیان
١٠۔ امام خمینی (رہ) کی نظر میں اسلامی اقتصاد کی لائنز / مرتضی عزتی
١١۔ مالی مسائل کے بارے میں امام خمینی (رہ) کے نقطے نظر کے کچھ کلیات / مجید قاسمی
١٢۔ امام خمینی (رہ) کی فقہی نگاہ میں مالی پالیسی / محمد حسین کرمی
١٣۔ امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں امیری اور غربت کی جنگ / مصطفی کواکبیان
١٤۔ امام خمینی (رہ) کی نظر میں ربا / محمد علی گرامی
١٥۔ انقلاب اسلامی کے بعدزراعتی پالیسی امام خمینی ـ(رہ) کی نقطہ نظر سے/ احمد مجتہد
١٦۔ امام خمینی (رہ) کی نظر میں حدیث لاضرر / سید ضیاء مرتضوی
١٧۔ امام خمینی (رہ) کے خیالات میں اقتصادی اور سماجی نظام میں کارندوں کے اخلاق / محمد ہادی معرفت
١٨۔ امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں پسماندگی کا مفہوم / مریم معینی
١٩۔ امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں پسماندگی کا مفہوم / میر معزی و جمعی از دانشجویان دانشگاہ مفید (قم)
٢٠۔ امام خمینی (رہ) کی نظر میں اسلامی اقتصاد کے واسطہ کا مکتب / محمدواعظ زادہ خراسانی
٢١۔ربا اور اس کے حیلے ـ(اور بہانے) / مہدی ہادوی تہرانی
٢٢۔ امام خمینی (رہ) کی نظر میں جمہوری اسلامی میں حکومتی، کوآپریٹو اور ذاتی یونٹس کی اکٹیوٹی پر ایک نظر / سید علی اصغر ہدایتی
امام کے اقتصادی خیالات پر ہونے والی پہلی کانفرنس کے مقالوں کا خلاصہ

ای میل کریں