مختصر جواب
راوی:حجۃ الاسللام والمسلمین کریمی
حجۃ الاسللام والمسلمین کریمی اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں فرماتے ہیں کہ شروع شروع میں جب امام خمینی (رح) نجف اشرف لائے تھے تو کچھ افراد ان کی خدمت میں پہنچ کر آپ سے مسائل کے بارے میں سوال کرتے تھے آپ کے ان کے سوال کا مختصر جواب دیتے تھے امام (رہ) ہمیشہ بہت کم بولتے تھے اور وہ زیادہ دوسروں کی بات سنتے تھے۔