راوی: روزنامہ جمہوری اسلامی
نام گذاری اور عشق کا جلوہ
5/ جولائی سن 1979ء کو ایک عیسائی میاں بیوی نے امام خمینی (رح) کے حضور دین مبین اسلام کو قبول کیا اور امام سے اپنے نام بدلنے کی درخواست کی تو امام نے شوہر کا نام علی اور زوجہ کا نام فاطمہ رکھا۔
محضر نور، ج 1، ص 128