پانی کے استعمال میں خلوص

پانی کے استعمال میں خلوص

پانی کے استعمال میں خلوص

پانی کے استعمال میں خلوص

راوی: فواد ترکمان صاحب

فواد ترکمان صاحب جن ایام میں امام خمینی(رح) اسپتال میں زیر علاج تھے تو ایک رات آپ نے نرس سے پانی کا گلاس مانگا نرس گلاس بھر کر دیا اور امام (رہ) نے گلاس کا آدھا پانی پیا باقی بچے ہوے پانی نرس باتھ روم میں پھینکنا چاہتی تھی لیکن امام (رہ) نے منع کر دیا اور باقی بچے ہوے پانی کو اپنے پاس رکھ لیا اور کچھ دیر بعد اسی گلاس سے پھر پانی پیا۔

ای میل کریں