ہر لقمہ پر دعا پڑھتے
جب ہم امام کے پاس رات کا کھانا لاتے تھے اور ان کے کمرہ میں رکھ دیتے تھے۔ میں اس جگہ کو ترک کرنے سے پہلے کمرہ کے دروازہ کی پشت سے دیکھتے تا کہ اگر کچھ چھوڑی دی ہو تو فورا واپس جا کر لے سکوں۔ اسی حال میں دیکھا کہ امام کھانا کھارہے ہیں اور جو لقمہ اٹھاتے ہیں کچھ دیر رک کر اس پر دعا پڑھتے ہیں اس کے بعد دوسرا لقمہ اٹھاتے ہیں۔
ربابہ بافقی
روزنامہ کیھان، 68/4/18