وحدت

وحدت اسلامی

جمہوری اسلامی اسی طرح کے اجتماعات کا ثمر ہے

وحدت اسلامی

1979 کو امام خمینی(رح) نے ملک کے ائمہ جمعہ سے ملاقات کے دوران شیعہ سنی کے درمیان بھائی چارگی کی ضرورت کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ اس طرح ایک جگہ جمع ہونا بہت موثر ہے اس طرح ایک جگہ جمع ہونا بہت اچھی بات ہے جمہوری اسلامی اسی طرح کے اجتماعات کا ثمر ہے اس طرح کے اجتماعات ہمیں اور اہل سنت کے بھائیوں کو ایک دوسرے کے نزدیک کرتے ہیں ہم سب کو ایک دوسرے کے ساتھ مل کر اسلام کے لئے کام کرنا چاہیے ہم سب کو مل کر اسلام کے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانا چاہیے اتحاد اور یکجہتی عالم اسلام کی سب بڑی طاقت ہے۔

جماران خبر رساں ایجنیس کی رپورٹ کے مطابق 1979 کو امام خمینی(رح) نے ملک کے ائمہ جمعہ سے ملاقات کے دوران شیعہ سنی کے درمیان بھای چارگی کی ضرورت کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ اس طرح ایک جگہ جمع ہونا بہت موثر ہے اس طرح ایک جگہ جمع ہونا بہت اچھی بات ہے۔

جمہوری اسلامی اسی طرح کے اجتماعات کا ثمر ہے اس طرح کے اجتماعات ہمیں اور اہل سنت کے بھائیوں کو ایک دوسرے کے نزدیک کرتے ہیں ہم سب کو ایک دوسرے کے ساتھ مل کر اسلام کے لئے کام کرنا چاہیے ہم سب کو مل کر اسلام کے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانا چاہیے اتحاد اور یکجہتی عالم اسلام کی سب بڑی طاقت ہے۔

ای میل کریں