عباس البیاتی
جمہوری اسلامی کے نامہ نگار سے انٹرویو
جمہوری اسلامی ایران کے بانی کا نام اسلامی بیداری کے ساتھ جڑا ہوا ہے وہ بھی اس طرح سے کہ ان میں سے ہر ایک کا نام دوسرے کا مکمل ہے۔ امام راحل نے اسلامی انقلاب سے قبل و بعد ہمیشہ فلسطینی خوابوں کی حمایت کی ہے۔