امام خمینی (رح) نے ترکی سے مفاتیح کا مطالبہ

امام خمینی (رح) نے ترکی سے مفاتیح کا مطالبہ

جب حضرت امام خمینی (رح) ایران سے ترکی جلاوطن کردیئے گئے تو

امام خمینی (رح) نے ترکی سے مفاتیح کا مطالبہ

جب حضرت امام خمینی (رح) ایران سے ترکی جلاوطن کردیئے گئے تو آپ نے ترکی سے ایران سب سے پہلا خط جو لکھا، اس میں آپ نے کتاب مفاتیج اور صحیفہ سجادیہ کا مطالبہ کیا جو آپ کی بلند و بالا اور عبادی روح کی عکاسی کررہاہے۔ یہ سب کچھ آپ کے سیاسی اور سماجی مسائل کے ساتھ تھا۔

ای میل کریں