لوگوں کی خدمت کا جذبہ
راوی: ڈاکٹر محمود بروجردی
ڈاکٹر محمود بروجردی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) کو گرفتار کرنے کے بعد دو مہینے تک جیل میں رکھا گیا اس عرصے میں امام (رہ) باہر ہونے تظاہرات کے بارے میں کوئی علم نہیں تھا جب آپ کے حبس کو حصر میں تبدیل کیا گیا تو ایک دن ظہر کے وقت آپ کو داودیہ میں ایک گھر میں لایا گیا تو وہاں پر لوگ آپ کی دست بوسی کے لئے جمع ہو گئے تھے بہت سارے رات کو وہیں سو گئے تھے جب امام خمینی نماز شب کے بیدار ہوے تو میں بھی جاگ رہا تھا ایک مرتبہ ایک دوست نے 15 خرداد کے واقع کو ان کے سامنے بیان کای اس کے بعد امام (رہ) نے وضو کے لئے اُٹھتے ہوے فرمایا محمود صاحب میں نے لوگوں کے لئے کچھ نہیں کیا میری ذمہ داری بہت زیادہ ہے لوگوں میرے لئے ایسا کیوں کیا میں نے لوگوں کے لئے کچھ نہیں کیا۔