یہاں پر کسی دوسرے کی بات نہ کرو
جو لوگ برسہا برس امام کے ساتھ رہے ہیں ان سے کسی کی غیبت یا برائی سننا محال ہے۔ ایک دن ایک برادر ایمانی امام کی خدمت میں پہونچا اور اس نے ایک مسئلہ ذکر کیا اور اپنی گفتگو میں ایک شخص کی بات کی تو آپ ناراض ہوگئے اور کہا: یہاں پر کسی دوسرے کی بات نہ کرو۔