بہترین امانتدار
راوی :آیۃ اللہ موسوی اردبیلی
مرحوم آیۃ اللہ موسوی اردبیلی مرحوم سید احمد خمینی کی امانتداری کو اپنی ایک یاد داشت میں اس طرح نقل کرتے ہیں کہ ہماری بات کو ہمارے ہی الفاظ میں امام خمینی(رح) تک پہنچانتے تھے ہمیں جب بھی امام (رہ) سے کوئی سوال کرنا ہوتا تھا تو ہم احمد آغا کے توسط سے ہی پوچھتے تھے ہمارے اور امام(رہ) کے درمیان صرف احمد آغ ہی رابطے کا کام کرتے تھے کیوں کہ کچھ مھم مسائل ہوتے تھے جو ہم ہر کسی سے نہیں کہہ سکتے تھے اسی لئے ہم احمد آغا کے توسط سے اپنی بات کو امام (رہ) تک پہنچاتے تھے اور وہ بھی ہماری بات کو ہمارے ہی الفاظ میں ہماری بات کو ان تک پہنچاتے تھے اور اسی طرح امام (رہ) کے جواب کو بھی بغیر کسی کمی اور زیادتی کے ہم تک پہچانتے تھے۔