اٹھ کر چلے جاتے تھے

اٹھ کر چلے جاتے تھے

اٹھ کر چلے جاتے تھے

امام خمینی (رح) کبھی بھی کسی کی غیبت نہیں کرتے تھے بلکہ آپ کی سیرت یہ تھی کہ اگر محسوس کرتے تھے کہ کوئی کسی کا نام لینا چاہتا ہے تو یا اٹھ کر چلے جاتے تھے یا پھر منع کرتے تھے۔

آیت اللہ خوانساری

ای میل کریں