کونسا بچہ ہے جو 6/ سال کی عمر میں اپنے شوق سے مدرسہ جاتا ہے

کونسا بچہ ہے جو 6/ سال کی عمر میں اپنے شوق سے مدرسہ جاتا ہے

حمید روحانی لکھتے ہیں کہ جب میں نے امام کی سوانح حیات لکھنا شروع کی

حمید روحانی لکھتے ہیں کہ جب میں نے امام کی سوانح حیات لکھنا شروع کی تو میں نے کتاب میں لکھا کہ سید روح اللہ 6/ سال کی عمر میں اپنے شوق سے مدرسہ گئے یہ دیکھ کر امام نے کلمہ شوق پر خط کھینچ دیا اور کہا: میں ہرگز اپنے شوق سے مدرسہ نہیں گیا ہوں بلکہ بہت مشکل سے گیا تھا۔ ایسا کونسا بچہ ہے جو 6/ سال کی عمر میں اپنے شوق سے مدرسہ جاتا ہے۔

ای میل کریں