مفلسوں کے لئے مکانات تعمیر کریں

مفلسوں کے لئے مکانات تعمیر کریں

مفلسوں کے لئے مکانات تعمیر کریں

راوی: مہندس مہدی بازرگان

مہندس مہدی بازرگان حکومت وقت کے وزیراعظم اپنی یادداشت میں نقل کرتے ہیں: گزشتہ ہفتہ جب ہم امام خمینی(رہ) کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انہوں نے فرمایا گاڑیاں، پانی اور بجلی مفلسوں کے لئے مفت کئے جائیں۔ مفلسوں کے لئے مکانات تعمیر کئے جائیں۔ (انہیں) منجمد گوشت نہ دیا جائے۔

ای میل کریں