شہر کے ایک جنوبی محلہ میں تشریف لے جاتے تھے

شہر کے ایک جنوبی محلہ میں تشریف لے جاتے تھے

شہر کے ایک جنوبی محلہ میں تشریف لے جاتے تھے

شہر کے ایک جنوبی محلہ میں تشریف لے جاتے تھے

کیہان اخبار کے مطابق مورخہ  ۱۔۷۔۱۳۵۸ھ،ش کو اتوار کو ۱۰ بجے چھٹیوں کے بعد اسکول کھلنے کے ساتھ ہی امام(رہ)  اپنے فرزند  گرامی حاج آقا سید احمد خمینی کے ساتھ فیض نامی پرائمری اسکول میں تشریف لے گئے جو شہر قم کے ایک جنوبی محلہ میں واقع تھا اور انہوں نے اسکول کی کلاسوں کا جائزہ لیا۔

ای میل کریں