امام خمینی (رح) کی نظر میں اسلامی اتحاد – 2009ء

امام خمینی (رح) کی نظر میں اسلامی اتحاد – 2009ء

کمزور طبقے کے مشترک محاذ کی تشکیل

امام خمینی (رح) کی نظر میں اسلامی اتحاد – 2009ء

 

کانفرنس کا نام: امام خمینی (رح) کی نظر میں اسلامی اتحاد

مکان: تہران، ریڈیو کانفرنس ہال

زمان: 2/ جون سن 2009ء

منعقد کرنے والا: امام خمینی (رح) کی برسی کرنے والا بیرونی ادارہ

کانفرنس کے صدر: آقا ڈاکٹر محمد مقدم (امام خمینی بین الاقوامی تقریب منعقد کرنے والا ادارے کے سربراہ)

 

کانفرنس کے عناوین:

اسلامی اتحاد اور مسئلہ فلسطین

کمزور طبقے کے مشترک محاذ کی تشکیل

عالم اسلام میں وحدت کے تحقق کی مشکل شناسی

عالم اسلام میں اتحاد کے حقیقی علمبردار

اسلامی اتحاد کے تحقق کے علمی آثار و نتائج

اسلامی اتحاد کے تحقق کے اساسی عناصر

تقریب مذاہب اسلامی اور اتحاد بین المسلمین میں اسلامی شعائر اور حج کا کردار

عالم اسلام میں اتحاد پیدا کرنے کے طریقہ کار

اسلامی تفکر میں اساسی اتحاد کے محور

عالم اسلام میں اختلاف اور تفرقہ ڈانے میں بڑی طاقتوں کا کردار

عالم اسلام میں اتحاد پیدا کرنے کے لئے پسندیدہ طریقہ کار

ای میل کریں