کردستان کی مظلوم عوام کا بہت خیال کرتے تھے

کردستان کی مظلوم عوام کا بہت خیال کرتے تھے

کردستان کی مظلوم عوام کا بہت خیال کرتے تھے

راوی:حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد خمینی

حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد خمینی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ اسلامی انقلاب کے شروع میں کردستان کو محروم اور مظلوم ریاست کے عنوان سے یاد کیا کرتے تھے وہ حکام اور دوسرے مسئولین کو ہمیشہ اس بات کی تاکید کرتے تھے کہ کردستان کی عوام کی مشکلات کو حل کریں اور وہاں پر زندگی بسر کرنے والے مسلمانوں کی مشکلات کو جلد از جلد حل کریں۔   

ای میل کریں