جابروں کو چور چور کرنے والے

جابروں کو چور چور کرنے والے

جان محمد عباسی؛ امیر جماعت اسلامی سند

جابروں کو چور چور کرنے والے

جان محمد عباسی؛ امیر جماعت اسلامی سند

ساری تعریفیں خداوند ذوالجلال کے لئے ہیں اور ہمارے سید و سردار حضرت محمد (ص) اور آپ کی پاکیزہ آل پر درود و سلام۔ حضرت امام خمینی (رح) کی رحلت ایرانی مسلمانوں ے لئے ایک جانکاہ صدمہ اور روح فرسا غم ہے۔ امام انقلاب، آیت اللہ خمینی عظیم انسان اور انقلاب کے محافظ تھے۔ آپ نے اپنے وقت کےظالم و جابر حکمرانوں اور شہنشاہوں کو شکست دی اور دنیا کے مظلوموں اور بے کچلے مسلمانوں کو شہادت اور سعادت کی راہ دکھائی ہے۔

ای میل کریں