بیماری کی حالت میں بھی علماء کا احترام کرتے تھے

بیماری کی حالت میں بھی علماء کا احترام کرتے تھے

بیماری کی حالت میں بھی علماء کا احترام کرتے تھے

راوی۔ حجة الاسلام والمسلمین محی الدین فرقانی

حجة الاسلام والمسلمین محی الدین فرقانی نے اپنے ایک انٹرویو میں فرمایا کہ جب امام ﴿رح﴾ بیمار تھے اور ان کی کمر میں شدید درد تھا اور علماء کرام آپ کی عیادت کے لئے تشریف لاتے تھے اس کے باوجود بیماری کی وجہ وہ اپنی جگہ سے ہل نہیں پاتے تھے لیکن جیسے ہی سنتے تھے کہ آیت اللہ شاہرودی تشریف لائیں جیسے بھی ممکن تھا اپنی جگہ سے اٹھتے تھے اور عمامہ اور عبا قبا پہن کر ان کا استقبال کرتے تھے۔

ای میل کریں