نجف اشرف یورپ کے مسلمان جوانوں سے ملاقات

نجف اشرف یورپ کے مسلمان جوانوں سے ملاقات

نجف اشرف یورپ کے مسلمان جوانوں سے ملاقات

نجف اشرف یورپ کے مسلمان جوانوں سے ملاقات

حرم امیر المومنین علیہ السلام میں ایک رات کو یورپی مسلمانوں طلباء کا ایک گروہ امام خمینی(رح) سے ملنے ان کے لباس اور گفتگو سے ایسا نہیں لگ رہا تھا کہ وہ ایک مہذب انسان ہوں لیکن ہم دیکھ رہے تھے کہ امام خمینی(رح) نے ان کے ساتھ ایسا برتاو کیا کہ وہ اپنے پرانے دوستوں سے برسوں بعد ملیں ہوں وہ بھی امام (رہ) سے مل کر اتنے متاثر ہوئے کہ ان کے پاس سے امید اور ایمان کی طاقت لے کر کھڑے ہوئے۔

ای میل کریں