کیھان نیوز پیپر
کیہان نیوز پیپر کے ایک صحافی کی رپورٹ کے مطابق 21 بہمن کی صبح تقریبا صبح 8 بجے فضائیہ اور فوج کے درمیان ہونے والی لڑائی نے شدت اختیار کر لی تھی فضائیہ کے اہلکاروں نے لوگوں کی مدد سے فوج کے اسلحہ اسٹور پر قبضہ کر لیا تھا اور یہ لڑائی تقریبا شام چارے بجے تک چلی اس کے بعد دونوں کے درمیان بات چیت ہوئی لیکن بات چیت کسی نتیجے تک نہیں پہنچی جس کے بعد سردار آذر برزین وہاں سے چلے گئے۔