امام خمینی (رح) دن میں کتنی مرتبہ قرآن کریم کی تلاوت کرتے تھے
راوی:سید احمد خمینی
حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد خمینی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی (رح) دن میں سات مرتبہ قرآن کریم کی تلاوت کرتے تھے اور وہ ایک دن میں چار مرتبہ تلاوت کلام کی تلاوت کرتے تھے جس میں وہ نماز صبح سے پہلے نماز صبح کے بعد نو بجے صبح نماز ظہر سے پہلے اور بعد اسی طرح مغرب اور عشاء سے قبل و بعد۔