استاد کا احترام

استاد کا احترام

ایک دن کچھ اکابر علماء اور بزرگان ہمارے گھر پر آئے ہوئے تھے

استاد کا احترام

حجت الاسلام والمسلمین نصرالله شاه آبادی

 

ایک دن کچھ اکابر علماء اور بزرگان ہمارے گھر پر آئے ہوئے تھے اور امام بھی پشت بہ قبلہ بیٹھے ہوئے تھے۔ اچانک متوجہ ہوئے کہ میرے مرحوم والد (آیت اللہ شاہ آبادی) کی تصویر ان کے سر کے مقابل لگی ہوئی ہے یہ دیکھ کر فورا اپنی جگہ سے اٹھے اور رو بہ قبلہ تصویر کے سامنے بیٹھ گئے۔ تمام کے اس کام سے سارے لوگ متوجہ ہوئے کہ آپ اپنے استاد کی تصویر کا بھی اس درجہ احترام کرتے ہیں۔

ای میل کریں