اہم گفتگو میں شرکت

اہم گفتگو میں شرکت

حجت الاسلام و المسلمین آقا سید باس مہری نقل کرتے ہیں کہ میں آیت اللہ بروجردی (رح) کے پاس تھا کہ حکومت کا ایک نمائندہ آیا

اہم گفتگو میں شرکت

 

حجت الاسلام و المسلمین آقا سید عباس مہری نقل کرتے ہیں کہ میں آیت اللہ بروجردی (رح) کے پاس تھا کہ حکومت کا ایک نمائندہ آیا اور اس نے کسی اجرائی موضوع کے بارے میں آپ کی موافقت کی درخواست کی تو آیت الله بروجردی نے کہا: میں بعض علماء سے مشورہ کرنے اور تبادلہ خیال کرنے کے بعد حکومت کو بتادوں گا۔ میں سوچنے لگا کہ آیت الله بروجردی اس طرح کے امور میں قم کے کس علماء سے مشورت کریں گے۔ کچھ دیر بعد اقا خمینی، آیت الله بروجردی کے کہنے پر وہاں آگئے اور ان کے ساتھ آقا بروجردی ایک بند کمرہ میں گئے اور گفتگو کرنے لگے اور کچھ گھنٹے بعد مرحوم بروجردی نے اپنا نظریہ حکومت کو ابلاغ کردیا۔

آقا بروجردی امام خمینی سے سیاس امور میں مشورہ اور تبادلہ خیال کرنے کے علامہ امام کو دعوت دیتے تھی کہ اہم حکومت امر میں حکومتی اعلی عہدیداروں سے گفتگو میں شریک ہوں یا ان کی طرف سے براہ راست حکومت کے نمائندہ یا حکومتی اعلی عہدیداروں سے گفتگو کریں۔

ای میل کریں