کیا امام خمینی(رح) دو شادیوں کو اچھا سمجھتے تھے

کیا امام خمینی(رح) دو شادیوں کو اچھا سمجھتے تھے

مرضیہ طبا طبائی اپنی ایک یا دداشت میں نقل کرتی ہیں کہ امام خمینی(رح)

کیا امام خمینی(رح) دو شادیوں کو اچھا سمجھتے تھے

راوی:مرضیہ طبا طبائی

مرضیہ طبا طبائی اپنی ایک یا دداشت میں نقل کرتی ہیں کہ امام خمینی(رح) اور ان کے بیٹوں ایک ہی شادی کی تھی اور وہ خود بھی ایک سے زیادہ ہمسر کو اچھا نہیں سمجھتے تھے آپ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ اگر کوئی دوسری شادی کرتا تھا تو امام (رہ) کو برا لگتا تھا۔

ای میل کریں