میدان جنگ اور نماز اول وقت

میدان جنگ اور نماز اول وقت

میدان جنگ اور نماز اول وقت

راوی:بریگیڈیئر جنرل شاہد علی صیاد شیرازی

بریگیڈیئر جنرل شاہد علی صیاد شیرازی نے کہا کہ جنگ کے دوران بھی ہمیں بہت سی خامیوں اور رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا اور ہم ان کو دور کرنے کی کوشش کر رہے تھے اور امام بھی مسلسل ہمارے کاموں پر نظر رکھے ہوئے تھے ایک مرتبہ ہم جنگی رپورٹ دینے کے لئے امام خمینی(رح) کی خدمت میں پہنچے ہمارے ساتھ صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر اور فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر بھی موجود تھے ابھی ہماری رپورٹ مکمل نہیں ہوئی تھی کہ امام نے اجلاس چھوڑ دیا اور فرمایا: نماز کا وقت ہو گیا ہے۔

ای میل کریں