شاگرد سے محبت
راوی:آیت اللہ صادق خلخالی
ٓیت اللہ صادق خلخالی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں امام خمینی(رح) طلاب کا خاص خیال رکھتے تھے اگر کسی طالب علم کو کوئی پریشانی ہوتی تو امام خود اس کے پاس جاتے تھے اور خیریت معلوم کرتے تھے میں خود امام کی کلاس میں شرکت تھا اور بہت سوال بھی پوچھتا تھا ایک مرتبہ میں بیمار ہو گیا تھا دو دن کلاس میں حاضر نہیں ہو سکا تھا میں گھر میں سویا تھا اچانک دیکھاکہ امام ہمارے گھر تشریف لائے اس دوران نہ صرف ایک مرتبہ بلکہ دو مرتبہ میری عیادت کے لئے آئے تھے۔