امام خمینی کی پہلی گرفتاری میں رونما ہونے والا عجیب واقع

امام خمینی کی پہلی گرفتاری میں رونما ہونے والا عجیب واقع

امام خمینی کی پہلی گرفتاری میں رونما ہونے والا عجیب واقع 

راوی:حیدر علی جلالی خمینی

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق حجۃ الاسلام والمسلمین حیدر علی جلالی خمینی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ اس زمانے میں جب امام خمینی(رح) کو پہلی بار گرفتار کیا تھاتو خمین کے علماء نے  وہاں کے ڈپٹی کمیشنر کے ذریعے میرے لئے امام خمینی(رح) سے ملاقات کا وقت لیا تو ملاقات کے دوران امام خمینی(رح) نے مجھے بتایا کہ رات کے وقت پولیس اہلکار ہمارے گھر پر آئے اور لاتے مارنے لگے میں ان سے کہا کہ آپ سب باہر جائیں میں خود آ رہا ہوں میں نے کپڑے پہنے باہر آگیا مجھے گاڑی کی پچلی سیٹ پر بٹھایا اور مزید چار لوگ گاڑی میں تھے میں نے دیکھا کہ راستے میں ان کے پاوں کانپ رہے ہیں ان سے سوال کیا آپ کیوں کانپ رہے ہیں میں نے ان کے کانپتے ہوے پاوں پر اپنا ہاتھ رکھا اور کہا کہ نہ ڈریں میں آپ کے ساتھ ہوں تو بڑی مشکل سے ان کے پاوں کو سکون ملا۔

ای میل کریں