باہر سے رسالہ فراہم کرو
راوی: حمید حلمی
شہید محمد حسین صاحبی کی اہلیہ کے والد کافر صدام کے میزائیل حملہ سے دزفول میں اپنی اہلیہ کے ساتھ وفات کرگئے۔ وہ بتارہے تھے کہ انقلاب سے پہلے ہم عتبات عالیہ کی زیارت کے لئے عراق گئے اور حضرت امام کی خدمت میں رقومات شرعیہ دینے کے لئے آپ کے مہمان خانہ میں ٹھہرے۔ اس ملاقات میں ہمارے لئے دو نکتہ بہت ہی عجیب اور قابل غور تھا۔ ایک یہ کہ جب رقم دینا چاہا تو آپ نے بہت ہی بے اعتنائی برتی اور خود نہیں لیا اور فرمایا فلاں کو دیدیں۔ دوسرا کہ جب آپ سے رسالہ عملیہ مانگا تو آپ نے کہاں یہاں پر رسالہ نہیں ہے جبکہ اس وقت مراجع کے یہاں رسالہ مفت دینے کا عام رواج تھا۔