ایام عزا میں امام خمینی رہ کا طریقہ کار
امام خمینی پورٹل کی رپورت کے مطابق امام خمینی رہ ایام عزار میں نجف اشرف میں قیام کے دوران ہمیشہ نماز مغرب کے بعد حرم امام علی علیہ السلام میں حاضر ہوتے تھے اور کافی دیر تک وہاں بیٹھے تھے اور زیارت عاشورا کی تلاوت کرتے تھے اور یہ ان کا ہر روز کا کام تھا جس کو وہ پابندی کے ساتھ انجام دیتے تھے۔