خشک مسواک (یا برش) کرنے میں کوئی حرج نہیں
بدھ, جولائی 21, 2021 02:33
مرد پانی میں بیٹھے تو کوئی حرج نہیں
پير, جولائی 19, 2021 02:33
چومنے، چھونے اور مذاق کرنے کی صورت میں عورتوں سے میل ملاپ
هفته, جولائی 17, 2021 02:33
اگر ڈکار لینے کی وجہ سے کوئی چیز معدے سے باہر آکرمنہ کے اندر پہنچ جائے اور غیر ارادی طور پر اندر چلی جائے تو روزہ باطل نہیں ہوگا
جمعرات, جولائی 15, 2021 02:33
اگر چہ ضرورت کی وجہ سے ہو نہ یہ کہ عمداً نہ ہو اور اس کا معیار یہ ہے کہ اس عمل پر قے کرنا صادق آئے
منگل, جولائی 13, 2021 02:22
اگر چہ بیماری و غیرہ کی وجہ سے ہو لیکن کسی جامد چیز مثلاً کسی بتّی سے علاج کی غرض سے حقنہ کرنے میں کوئی اشکال نہیں
اتوار, جولائی 11, 2021 02:22
یہ غبار چاہے اس نے خود اڑایا ہو، جھاڑو دیتے ہوئے یا ایسے ہی کی اور کام سے یا کسی اور شخص نے اڑایا ہو
جمعه, جولائی 09, 2021 02:22
اگر روزہ دار غسل ارتماسی کرے اور اس کا روزہ ایسا واجب ہو کہ جس کا وقت وسیع ہے یا مستحب ہو
بدھ, جولائی 07, 2021 02:22