امام خمینی(رح) کس انداز میں دوسروں کو نصیحت کرتے تھے؟
امام خمینی(رح) اپنی تمام تر مصروفیات کے باوجود بھی ہمیشہ امر بالمعروف و نہی از منکر کرتے تھے آپ کو اگر کسی کو نصیحت کرنا ہوتی تھی تو اس انداز میں کرتے تھے کہ بغل میں بیٹھے شخص کو بھی اس خبر نہیں ہوتی تھی امام خمینی(رح) امر بالمعروف و نہی از منکر کرتے ہوے ہمیشہ دوسوں کی شخصیت کا احترام کرتے تھے۔