امام خمینی(رح) کس انداز میں دوسروں کو نصیحت کرتے تھے؟
امام خمینی(رح) دوسرون کو صرف لفظی نصیحت نہیں کرتے تھے بلکہ آپ کا عمل بھی ہمارے لئے بہترین نمونہ عمل تھا حتی آپ دوسروں کو عملی طور پر ان کی خطا کی طرف متوجہ کرتے تھے اور عملی طور پر اپنے عمل سے ناراضگی کا اظہار کرتے تھے نصیحت کا یہ طریقہ سب کے لئے موثر ثابت ہوتا تھا