عدل

عدل پر مبنی حکومت

سوال: کیا ممکن ہے کہ بعض جزئیات کے پیش نظر آپ بیان فرمائیں کہ اسلامی حکومت کیا ہے؟

عدل پرمبنی حکومت

سوال: کیا ممکن ہے کہ بعض جزئیات کے پیش نظر آپ بیان فرمائیں کہ اسلامی حکومت کیا ہے؟

جواب: اسلامی حکومت سے مراد عدل، جمہوریت اور اسلامی قوانین پر مبنی حکومت ہے۔

صحیفہ امام، ج ۵، ص ۱۳۳

ای میل کریں