امام خمینی

غیبت امام زمان (عج)

غیبت امام زمان (عج) کے بارے میں امام خمینی(رح) کا کیا نظریہ تھا؟

غیبت امام زمان (عج) کے بارے میں امام خمینی(رح) کا کیا نظریہ تھا؟

امام خمینی(رح) غیبت امام زمان (عج) کی غیبت کی طرف اشارہ کرتے ہوے ارشاد فرماتے ہیں کہ امام زمانہ (رج) کی غیبت الہی ذخیرہ ہے اور ان کا وجود عالم بشریت کے برکت کا سبب ہے پروردگار امام زمانہ(عج) کے ذریعے نطام عدل الہی نافذ کرنا چاہتا ہے لہذا ہمیں ان مقدمات کو فراہم کرنا ہو گا جن کی بنا پر یہ نطام قائم ہو سکے۔

ای میل کریں